Monday, 14 March 2016

Desi Jalwa







اداس ہونٹوں پہ
مسکراہٹ کے پھول آئیں
تو جان لینا

کہ دل کے اندر کی
کچھ اداسی، بہت اداسی میں
ڈھل رہی ہے....!!

No comments:

Post a Comment